Posts

Showing posts with the label Gana Bajana Haram Hai

The Music Is Forbidden ( Gana Bajana Haram Hai )

Image
موسیقی حرام ہے میری امت میں کچھ گروہ ساز باجوں کو حلال سمجھیں گے ۔ ( ۱ ) ابوعامر یا ابو مالک الاشعری رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ آپ نے فرمایا : ” میری اُمت میں سے کچھ گروہ اٹھیں گے، زنا کاری اور ساز باجوں کو حلال سمجھیں گے۔ ایسے ہی کچھ لوگ پہاڑ کے دامن میں رہا ئش پذیر ہوں گے۔ شام کے وقت ان کے چرواہے مویشیوں کو لیکر انکے ہاں واپس لوٹیں گے۔ ان کے پاس ایک محتاج آدمی اپنی حاجت لے کر آئے گا تو وہ اس سے کہیں گے: کل آنامگرشام تک ان پر عذاب نمودار ہوگا اور اللہ ان پر پہاڑگرادے گا جو انہیں کچل دے گا اور دوسرے لوگوں کی شکل وصورت تبدیل کرکے قیامت تک بندر اور خنزیر بنادے گا (بخاری )   گانے بجا نے کے رواج پانے سے آسمان سے پتھروں کی بارش ( ۲ ) حضرت عبدالرحمن بن ثابت فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” ایک وقت آئے گا کہ میری امت کے کچھ لوگ زمین میں دَب جائیں گے، شکلیں بدل جائیں گی اور آسمان سے پتھروں کی بارش کا نزول ہوگا۔ فرمایا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا وہ کلمہ گوہوں گے جواب دیا: ہاں ،...